

Loading content...
فرمایا امانت کا خیال تو ہر کوئی رکھتا ہے اور یہ دونوں تو مظلوم کی امانت ہیں ، جو ہم مجبوری کی حالت میں آپ کے پاس چھوڑکر جا رہے ہیں، ورنہ پردیس میں کون اپنی کمسن بیٹیوں کو چھوڑ کر جاتا ہے،تم میری ان معصوم بچیوں کا خیال رکھنا، میری معصوؐمہ کو اپنے صغیر بھائیؐ سے بہت پیار تھا اگر کبھی اُس کے مزار سے رونے کی آواز آئے تو اسے دلاسہ دینا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار