

Loading content...
پھر اس کے بعد شام کی عورتوں سے فرمایا کہ تمہیں معلوم ہونا چاہے کہ شام کے اس ظالم شہر میں میری صرف ایک معصوؐمہ بیٹی صلواة اللہ علیہا ہی نہیں ہے بلکہ میں اپنی دوسری دختر پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو بھی جامع مسجد بنی امیہ کے پاس سلاکر جارہی ہوں، اسی لئے میں آپ سب کو بار بار تاکید کررہی ہوں کہ آپ سب مل کر ان دونوں کا کم از کم اُس وقت تک خیال ضرور رکھنا کہ جب تک میں خود اِن کے پاس واپس نہ لوٹ آؤں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار