

Loading content...
نمازِ صبح کے بعد معصومہ پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کے مزار اقدس سے پاک محمل روانہ ہوئے ،وہ بابِ جابیہ سے ہوتے ہوئے بابِ جیرون پر آکھڑے ہوئے،تاریخ بتاتی ہے کہ شام کی عورتیں بابِ جیرون تک قافلہ پاک کے ساتھ رہیں، باب جیرون پر اس وقت شام کے مردوں کا بھی ایک ہجوم تھا جو امام علیہ الصلوات والسلام کو الوداع کہنے کیلئے آیا ہوا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار