

Loading content...
جناب سجاد نے بھی اپنی معصوم بہن صلواة اللہ علیہا کی مزار کو گلے لگا کر فرمایا ہو گا کہ دنیا کا کوئی غیر ت مند بھائی بہنوں کو اس طرح جنگلوں اور ویرانوں میں یوں تنہا چھوڑ کر نہیں جاتا ،سمجھ نہیں آتی کہ آپ کو یہاں تنہا چھوڑ کر کیسے چلا جاؤں اور پھر آپ کے بغیر میں بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کا سامنا کیسے کروں گا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار