

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ جس وقت تمام احباب مزار اقدس کے پاس آ کر تشریف فرما ہوئے ہوں گے تو پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے ان سے مخاطب ہو کر یہ ضرور فرمایا ہو گا کہ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میری آرزوئیں پوری ہوگئیںاورآپ سب آزاد ہو گئے ،اُس وقت مجھے یہ تومعلوم نہیں تھا کہ آپ سب تو وطن لوٹ جائیں گی اور میں یہاں ڈار سے بچھڑجانے والی کونج کی طرح تڑپتی رہوں گی ، خدا جانے وطن جا کر آپ مجھے یاد بھی کریں گے یا نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار