

Loading content...
جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنی معصوم بیٹی صلواة اللہ علیہا کے مزار اقدس کو گلے لگایا اور روتے ہوئے فرمایا آپ ہر روز مجھ سے یہ سوال کیا کرتی تھیں کہ پھوپھی اماںہم ر ِہا کب ہوں گے ؟ ہم وطن کب جائیں گے؟ اٹھو دیکھو ہم آزاد ہو گئے ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار