

Loading content...
جس وقت قافلہ پاک قبرستانِ غریباں کے قریب پہنچا تو جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا عابد لعل علیک الصلواة والسلام ! جناب علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی خواہش ہے کہ ہم اپنی معصوؐم بیٹی صلواة اللہ علیہا سے آخری وداع کر لیں، کیا یہ شامی ہمیں اس بات کی اجازت دیں گے کہ ہم اپنی معصومہ بیٹی صلواة اللہ علیہا کے مزار پر کچھ وقت گزار لیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار