

Loading content...
صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جناب بلال حبشی کے مزار کے بارے میں بھی اختلاف ہے کہ دمشق کے قبرستانِ مسافراں میں جو مزار اِن کے نام کے ساتھ منسوب ہے ،وہ بلال بن ابی الدرداقاضی دمشق کا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار