

Loading content...
اسی قانونِ قدرت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم استدلال کر سکتے ہیں کہ اگر سر ہائے اطہر شام میں دفن کئے بھی گئے ہونگے تو یقینا حمال ملائکہ انہیں وہاں سے عزت و احترام کے ساتھ کربلا لے آئے ہوں گے اور ہر پاک سر کو ان کے مزارِ اقدس میں دفن کیا گیاہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار