

Loading content...
اس سلسلے میں کتب مقاتل و تاریخ میں بہت سی روایات موجود ہیں اور دنیا کے بہت سے ممالک میں مختلف مقامات پر شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر کے حوالے سے زیارت گاہیں آج بھی موجود ہیں، جو مرجع خلائق ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار