

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ رات کے پچھلے پہر یہ پاک قافلہ قصر یزید سے روانہ ہوا ،اہل شام اور مستورات پرسہ داروں کی صورت میں ساتھ روانہ تھے گریہ و ماتم کا ایک کہرام بپا تھا اور یہ قافلہ پاک جس وقت باب صغیر سے باہر آ کر قبر ستانِ مسافراں میں داخل ہوا تو صبح کی اذانیں ہو رہی تھیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار