

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ یہ ایک عجیب دردناک منظر تھا ،پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن قصر اخضرسے روانہ ہو رہے تھے اوراموی عورتوں کی گریہ و زاری سے قصر کے در و دیوار گونج رہے تھے، یہ فاتح شام بی بی پاکصلواة اللہ علیہا کی فتح مبین تھی کہ انہوں نے قاتلوں اور دشمنوں کو بھی اپنے مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام کا عزادار بنا دیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار