

Loading content...
کس طرح باباپاک علیہ الصلواة والسلام نے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کو سوار کرایا تھا، کس طرح شبیہ پیغمبر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام نے آ کر قدموں میں نعلین پیش کی تھی، شاید یہی مناظر آنکھوں کے سامنے جاری ہوئے ہوں گے اسی لئے گریہ فرما رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار