

Loading content...
18 رجب، 61 ہجری، بمطابق 13اپریل 681عیسوی بعد از نمازِ عشاء قصر بنی امیہ ملعون کے صدر دروازے پر محمل بٹھائے گئے ، ایک کنیز نے جا کر فاتح شام معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی پاک بارگاہ میں عرض کیا کہ محمل تیار ہو کر دروازہ پر پہنچ چکے ہیں اورجناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام آپ کے انتظار میں محملوں کے ساتھ کھڑے ہیں اب آپ تشریف لے چلیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار