

Loading content...
فرمایا تم نے مال دنیا بھیجا ہے میری پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا ہے کہ تمہارے اس مال و دولت کی کیا اوقات ہے اگر تم جنت بھی اٹھا کر ہمارے قدموں میں رکھ دو تو وہ ہمارے مہمان جناب حر کے ایک بال کی قیمت بھی نہیں ہو سکتی ، اوملعون ازل یاد رکھ کہ دونوں جہاں کی کل دولت مل کر ایک لمحے کی قیمت بھی ادا نہیں کرسکتی کہ جو ہمارے پاک پردہ داروں نے دربار میں گزارا ہے ،یہ تو ہمارا حوصلہ تھا کہ ہم رضائے الٰہی کی خاطر ہر ظلم پر خاموش ہو گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار