

Loading content...
او ملعون ازل تم نے ہمارے جوان شہید کئے ہمارے بزرگ شہید کئے ہمیں اسیر کیاہم وہ تمام دکھ چپ کر کے برداشت کر گئے ان سب سے بڑا دکھ ہمارے پاک پردہ داروں کا بازاروں اور درباروں میں آ جاناتھا ،مگر آج ان مظالم کی قیمت لگا کر جو ظلمِ عظیم تم نے کیا ہے اس ظلم نے تو مجھے پھوپھیوں کا دربار اور بازار میں آنا بھی بھلا دیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار