

Loading content...
بروزِقیامت جس وقت منبر عدلِ اِلٰہی آراستہ ہوگا تو ہماری پاک والدہ صلواة اللہ علیہا عرش اِلٰہی کو ہلاکر اس ظلم عظیم کا بدلہ طلب فرمائیں گی تم اس وقت یہ مال و دولت انہیں پیش کرنے کی کوشش کرنا،او ملعون ازل ! اُس وقت عادلِ حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف تم سے ان تمام مظلومین علیہم الصلواة والسلام کے خونِ ناحق کے بارے میںضرور پوچھے گا ، اس وقت تم نے کیا جواب دینا ہے یہ ساری زندگی سوچتے رہنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار