

Loading content...
فرمایا اس ملعون سے یہ بھی فرما دیں کہ تو اپنی طرف سے تو خلیفہئِ رسول بنا ہوا ہے مگر تجھے اتنا بھی معلوم نہیں کہ ہمارے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جس نے کسی مومن کو دکھ دیااور پھر اس کے بدلے میں اگر وہ پوری دنیا بھی اسے دے دے تویہ دنیا بھی اسے دیئے گئے دکھ کا عیوض نہیں ہوسکتی ، کیا تو نے ہمیں ایک عام مومن کے برابر بھی نہیں سمجھا ، کیا ابھی تک تجھے ہماری عزت و عظمت کا اتنا ادراک بھی نہیں ہوا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار