

Loading content...
عابد لعل علیک الصلواة والسلام! اس ملعونِ ازل سے کہ دیںاے بدبختِ ازل!کیاشرم و حیا کا ذرہ بھی تمہارے نجس خون میں باقی نہیں رہا ، اللہ جل جلالہ تیرا منہ کا لا کرے، پہلے تم نے میرے بے مثل و بے مثال بھائی علیہ الصلواة والسلام کو بے جرم وخطا شہید کیا، پھر ان کے اہل خاندان کی ہتک حرمت کی اوراب تو ان مظالم کے عوض مالِ دنیا دینا چاہتا ہے ؟ وحدہ لاشریک اللہ کی قسم اگر یہ پوری کائنات سونے اور چاندی میں تبدیل ہوجائے تو میرے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کے طیب وطاہر خون کے ایک قطرے کی قیمت بھی نہیں بن سکتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار