

Loading content...
جس وقت پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کے رخصت ہونے کا وقت آیا تو یزید ملعون کی بیوی ام عاصم جو خلیفہ ثانی کی بیٹی تھی اُس نے کنیزوں کے ذریعے اشرفیوں کے صندوق اٹھوا کر فاتح شام معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے سامنے لا کر رکھوادیئے، معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے دریافت فرمایا ان میں کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار