

Loading content...
ملعونِ شام نے ایک بار پھر اپنی خباثت اور کمینگی کا اظہار کیا ، اُس ملعون نے اپنی عورتوں کو سکھایا کہ جس وقت پاک پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن ہمارے محل سے رخصت ہونے لگیں تو ان کے سامنے اشرفیوں کا ڈھیر لگا دینا، سونے چاندی اور زر و جواہر کی چمک میں انہیں حتیٰ الوسع اِس بات کیلئے راضی کرنے کی کوشش کرنا کہ وہ ہمیں اپنے مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام کا خونِ ناحق بخش دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار