

Loading content...
ہمارے تمام متعلقات اور منسوبات کو سیاہ پوش ہونا چاہیے تاکہ دیکھنے والے لوگوں کو بتائے بغیر یہ پتہ چل جائے کہ پیغمبر انام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک اولادِ طاہرہ کے سوگواروں اور عزاداروں کا قافلہ وطن واپس جا رہا ہے، یعنی ملعونِ شام کا راز داری کا منصوبہ قبل از وقت فاتح شام بی بی صلواة اللہ علیہا نے خاک میں ملا دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار