

Loading content...
جس وقت پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہا کو یہ اطلاع ملی کہ ہمارے محملوں کی آرائش و زیبائش کی جا رہی ہے تو انہوں نے فرمایا کہ ان محملوں پر سیاہ سرپوش لگائے جائیں بلکہ ہماری ہر چیز سیا ہ پوش ہونی چاہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار