

Loading content...
اصل بات یہ ہے کہ عربی زبان میں کئی الفاظ حروف متبادلات کے ساتھ تحریر کئے جاتے ہیں ،مثلاً مدہ، مدح، جد،جذ ، جذم، جذلم، جزلم، حذلم، حزلم، صراط، سراط، مکہ، بکہ، عبقری، عبکری، ابقری، وغیرہ لہٰذاان اختلافات کی کوئی حیثیت نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار