

Loading content...
ملعونِ شام نے اس فوج کا سالار نعمان بن بشیر انصاری ملعون کو مقرر کیا اور اس کی ماتحتی میں دو آدمیوں کو ایک ایک ہزار سواروں کا سالار مقرر کیا، جن میں سے ایک عمروابن خالد قرشی اور دوسرا بشیر ابن جزلم اسدی تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار