

Loading content...
اس فوجی دستے کو بھیجنے کے پیچھے ملعون شام کی مصلحت یہ تھی کہ پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے پاک افراد کو راستے میں لوگوں سے دور رکھا جائے تاکہ پورے عرب کی فضا ملعون کے خلاف نہ ہو جائے ،نہ کہ وہ قافلہ پاک کی عظمت و احترام کا لحاظ کر رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار