

Loading content...
اِس کے علاوہ ملعونِ ازل نے حکم دیا کہ قافلہئِ تسلیم و رضا کو وطن پہنچانے کیلئے اور انہیں شاہی پروٹوکول دینے کیلئے فوج کا ایک دستہ بھی مدینہ تک ان کے ساتھ جائے گا،فوج کی تعداد کے بارے میں کتب تاریخ میں اختلاف ہے یعنی اس کی تعداد پانچ سو سے لے کر تیس ہزار سپاہیوں تک لکھی گئی ہے اور جس روایت پر سب سے زیادہ مؤرخین کا اتفاق ہے اس کے مطابق اس فوج کی تعد دوہزار تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار