

Loading content...
واضح رہے کہ ملعونِ ازل کی مسلسل یہ کوشش تھی کہ جس طرح بھی ممکن ہو میں امام مظلومعلیہ الصلواة والسلام کے پاک ورثاء سے ان کا خونِ ناحق معاف کروا لوں،اسی لئے خوشامدانہ مکاری سے کام لیتے ہوئے اس نے حکم دیا کہ پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کے محملوں کو شاہی انداز میں آراستہ کیا جائے، ان میں دیبقی قالین بچھائے جائیں، ان کے اوپر زربفت کے قیمتی پردے لگائے جائیں، حتیٰ کہ محملوں کو اونٹوں پر باندھنے کی رسیاں بھی ریشمی استعمال کی جائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار