

Loading content...
ملعونِ شام نے انہیں حکم دیا کہ تم لوگوں نے پاک پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن کو واپس وطن پہنچانا ہے اور اس سفر کا انتظام و اہتمام آل اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شایانِ شان ہونا چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار