

Loading content...
ملکہ عالمین بی بی پاکصلواة اللہ علیہا نے فرمایا میرا لعل اس ملعون سے فرما دیں کہ ہم نے صبر سے کام لینے کے علاوہ اب تک کیا ہی کیا ہے؟ ہم نے ابھی تک فقط صبر ہی توکیا ہے اور اگر ہم صبر سے کام نہ لیتے تو ہمارے ایک معصوم کی آہ بھی اس پوری کائنات کو برباد کرنے کیلئے کافی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار