

Loading content...
اس ملعون کی بات کی حقیقت کو سمجھتے ہوئے مستوراتِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن میں کہرام بپا ہوا، جس وقت گریہ وزاری کی آواز بلند ہوئی تو اِس ملعونِ ازل نے جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کی بارگاہ میں عرض کیا آقا! جو کچھ ہونا تھا وہ تو ہو چکا، جو چلے گئے ہیں اب وہ تو دنیا میں واپس نہیں آسکتے اب آپ لوگ صبر سے کام لیں اور آئندہ کیلئے کوئی بہتر فیصلہ فرمائیں، مجھے تو یہ مناسب نظر آتا ہے کہ آپ شام ہی میں قیام فرمالیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار