

Loading content...
اب آپ ہمیں آگاہ فرمائیں کہ آپ دمشق رہنا چاہتے ہیں یا واپس مدینہ تشریف لے جانا چاہتے ہیں؟ ملکہئِ عالمین بی بی پاک صلواة اللہ علیہا نے فرمایا عابد لعل علیک الصلواة والسلام اِس ملعون سے فرما دیں کہ ہمیں اپنے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کا بے حد اشتیاق ہے، اس لئے ہم واپس وطن جانا چاہتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار