

Loading content...
شام کا ملک ہے، بظاہر فاتح دشمن نے مظلومین کے صبر کے سامنے شکست فاش تسلیم کرلی ہے، فرعونِ شام وار ثانِ کلیم عرش کے سامنے سپرانداز ہو چکا ہے ، جس مظلوم کا پاک نام (نعوذ باللہ) وہ صفحہئِ ہستی سے مٹانا چاہتا تھا، اُس کے پاک نام کی صدا محل میں ایسے گونجی کہ اس کا پورا ایوانِ جبر و استبدادہی بنیادوں تک لرز گیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار