

Loading content...
تمام اہل دردمل کے دعا کریں کہ ان پاک مخدراتِ عصمت و طہات صلوات اللہ علیھین کے مصائب کے یہ دن ختم ہوں، شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام اپنی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی آغوش میں پھر پروان چڑھیں جوان ہوں ، پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے اِس پاک بھائی کو سہرا پہنائیںان کے شگن کریں ان کا پلو باندھیں، مطلع ولایت و امامت کے بارہویں تاجدار عجل اللہ فرجہ الشریف جلد از جلد تشریف لائیں اور آکر ساری آل عباء علیہم الصلواة والسلام کو دوبارہ شاد کریں ،سب مل کر دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار