

Loading content...
پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے بین کرتے ہوئے فرمایا بہن آپ کے دکھوں پر قربان جائے آپ نے تو شعورِ کائنات کو دنگ کر کے رکھ دیا ہے کہاں آپ کو پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے دوش پر اٹھاتے تھے اور کہاں آپ نے انوکھے انداز میں معراجِ طور کو پسند فرمایا ہے ،آپ کو پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے کتنے نازونعم کے ساتھ پالا تھا، مگر افسوس کہ امت نے آپ کو ظلم و ستم کا نشانہ بناتے ہوئے ذرا بھی رحم نہ کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار