

Loading content...
ایک شامی عورت سے روایت ہے کہ واللہ مجھے وہ درد ناک منظر کبھی نہیں بھول سکتا کہ جس وقت جناب شریکتہ الحسینؐ صلواة اللہ علیہا نے پاک بھائی کے سراطہر پر نگاہ کی، پاک عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اٹھنے کا ارادہ فرمایا کہ ہم پاک بھائی کا سر اطہر وصول کریں مگر ہائے میرا پیاسہ بھائی کہہ کر زمین پر گریں اور غش فرما گئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار