

Loading content...
آگے بڑھ کراپنے اپنے حصے کا پاک سر وصول کیا سب سے پہلے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی والدۂ گرامی صلواة اللہ علیہا نے اپنے جوان بیٹے کا پاک سر اپنی آغوش میں وصول کیا پھر شہزادہ امیر قاسم علیہ الصلواة والسلام کی بیوہ ماں صلواة اللہ علیہا نے اپنے نوشہ لخت جگر کا پاک سر وصول کیا ، پاک معظمہ ام القاؐسم بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے وفادار بھائی جناب غازی پاک علیہ الصلواة والسلام کا سر مبارک وصول کیا،الغرض تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے بسم اللہ پڑھتے ہوئے سرہائے اطہر کو اپنی اپنی پاک چادر کی زینت بنایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار