

Loading content...
بنی امیہ کی عورتیں سرہائے اطہر لے کر اُس مکان میں داخل ہوئیں جہاں پاک پردہ داروںنے صف ماتم بچھائی ہوئی تھی جیسے ہی پاک مخدراتِ توحید صلواة اللہ علیہن کی ان سروں پر نگاہ پڑی تو٭فلما راین النساء صلواة اللہ علیہن رؤس الشہداء لطمن الخدود و شققن الجیوب و بکین بکاء شدیداً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار