

Loading content...
ہم تمہیں اللہ اور اس کے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واسطہ دیتے ہیں کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر تم ہمارے پاس بھجوا دو اور اس کے ساتھ تمام شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر بھی ہمارے پاس بھجوادو تاکہ کم از کم ان کے ساتھ ہم وداع تو کرلیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار