

Loading content...
جس وقت شام کی تمام عورتیں جمع ہوگئیں تو ام المصائب بی بی صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے ملعون شام کے خاندان کی طرف نگاہ فرمائی اور فرمایا کہ آپ جا کر ہماری طرف سے ملعونِ شام سے کہیں کہ پہلے بھی ہم نے اپنے مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر مانگا تھا اور تم نے جواب دیا تھا کہ آپ اسے ابد تک بھی نہیں دیکھ سکیں گے مگراب ٭ بحق اللہ و برسولہ الا ان ترسل الینا راس الحسینعلیہ الصلواة والسلام مع رؤس الشہداء حتیٰ نودعھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار