

Loading content...
جس وقت بھی پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن میں آہ و بکاء اور گریہ کی آواز بلند ہوتی تو اموی عورتیں انہیں دلاسے دیتیں اور یزید ملعون کی طرف سے معذرت بھی کرتیں،یعنی یہ بھی فرعونِ شام یزید ملعون کی ایک مکارانہ چال تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار