

Loading content...
گویا ماتم داری کے لاتعداد جلوس گلیوں میں ماتم کرتے ہوئے دارالحجارہ کی طرف روانہ ہوئے ،ادھر فاتح شام صلواة اللہ علیہا نے اس وسیع و عریض مکان میں صف عزا بچھائی ،سیاہ علم نصب کروائے پھر شام کی عورتوں کے جلوس آنے لگ گئے ،پاک مخدرات عصمت وطہارت صلواة اللہ علیہن نے ہر آنے والے کا دروازے پر استقبال کیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار