Loading content...
تمام عورتوں نے سیاہ لباس پہنے ہوئے تھے ، سیا ہ علم ہاتھوں میں تھے ، سرمیں خاک تھی، برہنہ سر اور بر ہنہ پا، ہائے حسینؐ ہائے حسینؐ کی صدائیں بلند کرتی ہوئی وہ اپنے گھروں سے روانہ ہوئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار