

Loading content...
جس وقت ملعونِ شام نے دمشق میں منادی کرانے کا حکم دیا تو ایک شخص گھوڑے پر سوار ہو کر شہر میںآیا اور اس نے ملعونِ شام کی طرف سے منادی کی کہ آج ہمارے شہر میں مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کی پہلی مجلس کا انعقاد ہو رہا ہے اس لئے دمشق کی تمام عورتوں کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ اس عزاداری میں آ کر شریک ہوں،آج فاتحِ شام بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے پاک بھائی کی شہادت پڑھنی ہے جو لوگ واقعی پرسہ دینا چاہتے ہیں وہ سوگ کا لباس پہن کر اِس مجلس میں شریک ہوں ،آج فاتح شام بی بی پاک صلواة اللہ علیہا اپنے پاک لعل کی دستار بندی بھی فرمائیں گی اور انہیں بے جرم و خطا شہیدِ کربلا کا پرسہ بھی دیں گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار