

Loading content...
ملعونِ شام نے یہ بات سنی تو کانپ گیا اس کے جسم کے رونگٹے کھڑے ہوگئے، کچھ دیرتک وہ سر جھکاکر بیٹھا رہا پھر اس نے عرض کیا کہ آپ میری طرف سے ان کی خدمت میں میری یہ گزارش پیش تو کریں … امام پاک علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ ہاں ہم تمہاری یہ گزارش اُن تک پہنچا دیں گے مگر فی الحال تو وہ مصروفِ عزاہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار