

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ اہل شام نے پورے سات دن نماز روزے اور قرآن خوانی میں گزارے یہ تھی وہ فتحِ عظیم جس نے بظاہر فاتح دشمن کو شکست خوردہ بنا کر رکھ دیا تھا ،اس دوران اس ملعون کی مسلسل کوشش رہی کہ کسی نے کسی طرح مظلوم کربلا علیہ الصلواة والسلام کاخون معاف کروا لے مگر اُس کی یہ کوشش خوف آخرت کی وجہ سے نہیں تھی بلکہ اپنی حکومت اوراقتدار کوبچانے کے لئے تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار