

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ وارث توحید ورسالت فاتح شام بی بی صلواة اللہ علیہا نے اللہ کی نمائندگی کرتے ہوئے اِس نور کو اِس طرح درخشاں اور سربلند کیا کہ قصر بنی امیہ کی دیواروں میں اِس نور نے دراڑیں ڈال دیں اور شکست خوردہ دشمن تمام شرائط تسلیم کرنے پر مجبور ہوگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار