

Loading content...
قصریزید ملعون میں عزاداری ملکۂِ شام سین صلواة اللہ علیہا کی عظیم فتح مبین کی ایک دلیل تھی، کیونکہ فرعونِ شام یزید ابن معاویہ ملعون تو اس بات کی سرتوڑ کوشش کرتا چلا آ رہا تھا کہ کسی طرح اہل بیت اطہار علیہم الصلواة والسلام کا (نعوذباللہ) نام و نشان تک مٹادیا جائے یعنی وہ نور اِلٰہی کو پھونکوں سے بجھانے کی کوششوں کر رہا تھا مگر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار