

Loading content...
8 رجب بروز ہفتہ پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن قصر یزید ملعون میں تشریف لے آئیں اور جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو یزید ملعون نے اپنے محل میں بلوا لیا، وہاں اُس ملعون نے پہلا سوال یہ کیا کہ کیا آپ نے میری گذارش اپنی پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا تک پہنچا دی ہے ؟ ان کا جو بھی حکم ہو گا میں اس کی تکمیل کوفخر سمجھوں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار