

Loading content...
تمام مومنین مل کے دعا کریں کہ ان پاک مخدراتِ تطہیر صلواة اللہ علیہن کے پاک گھر پھر سے آباد ہوں، ان کی ابدی خوشیوں کا موسم آئے ، یہ پاک بیبیاں اپنے ایک ایک بھائی ایک ایک لخت جگر کو دوبارہ آباد و شاد دیکھیں، اِن کے زخمی دلوں پر انتقام کا مرہم لگے، ان کے ہجر وفراق کی گھڑیاں ختم ہو،دل کی گہرائیوں سے سب دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار